Quantcast
Channel: خاموش آواز
Browsing all 42 articles
Browse latest View live

Image may be NSFW.
Clik here to view.

اوور کانفیڈینٹ

ہمارے ایک استاد صیب ہیں ، پہلے سمیسٹر میں پبلیکیشنز کا کورس پڑھاتے تھے، پبلیکیشن جہاز کی ٹیکنیکل ڈرائنگز، اسکے مینول سے معلومات تلاشنا وغیرہ وغیرہ جیسی چیزوں پر مشتمل ہوتا ہے ،  اس کورس میں میرا ’’اے...

View Article



Image may be NSFW.
Clik here to view.

ویلنٹائنز ڈے اور ہمیشہ کے تنہا

مجھے پتا تھا آج کا دن منہوس ہی ہونا تھا ، بس سٹاپ پر پہنچ کر جب مجھے اپنے ’’پارشلی‘‘ اندھے ہونے کا احساس ہوا تو میں نے آنکھوں پر ہاتھ مار کر عینک کی غیر موجودگی کا ثبوت حاصل کرتے ہوئے سوچا۔ چلو خیر ہے...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

حلال سور دستیاب ہے !!!۔

آج ایک بندے نے دکان پر فون کر کے پوچھا کہ کیا آپکے پاس ’’حلال چکن ونگز‘‘ ہیں ، میں نے کہا ہمارے پاس کوئی ایسی چیز نہیں ہے جو حلال نہ ہو، لیکن حیرت مجھے اس بات پر ہوئی کہ لوگ ایسی جگہوں سے چیزیں کیسے...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

نتیجہ :گھر داماد

اس نے مجھے کہا تھا کہ اگر تم اب بھی ہاں کر دو تو میں اپنے گھر والوں سے بات کروں گی۔ تو تو نے ہاں کیوں نی کی ؟ میں نے تجھے کہا تھا کہ تو بکواسی ہے تو نے اس وقت بھی ضرور اپنا کوئی فلسفہ جھاڑ دیا ہو گا ۔...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

طوفان

سمندر کی لہروں نے رات کے سناٹے میں بہت شور کیا لیکن انکو سننے والا تو کوئی تھا ہی نہیں ، کیونکہ قصبے میں آنے والے زلزلے نے سب کو طوفان کے خوف سے سمندر کنارے سے بہت دور جانے پر مجبور کر دیا تھا ۔ علاقے...

View Article


سلام مائی

ثانیہ نے اس دن میرے ساتھ بڑے زور دار طریقے سے لڑائی کی تھی ، بس میں نے امی سے بات کرنے کے بعد فون بند کیا تو اسنے اپنی پلیٹ سے چمچ رکھ کر میری طرف غصے والی نظروں سے دیکھا اور یوں گویا ہوئی ، ” تم مجحے...

View Article

بابا سنگھاڑا

میں جب بھی باہر جاتا ہوں وہاں کہ واش روموں اور لیٹرینوں کو ضرور دیکھتا ہوں ، کیونکہ کسی بھی قوم کی نفسیات کو سمجھنے کے لیے واش روم اور لیٹرینوں سے بڑھ کر کوئی جگہ میسر نہیں ، جب بھی میرے اندر کا ماہر...

View Article

جوگ

مردہ لوگ، مرگ کا شوق پابند زندگی ،آرزوئے موت   اُداسی مرگ ،تنہائی کا روگ اندھیری رات، روشنی کا خوف   گرجتے بادل ، طوفان موت آوارہ رات , زندگی خاموش   ہوش بیہوش ، کیفیت سوگ تپتے صحرا، لگ گیا جوگ    عظیم...

View Article


ٹورانٹو تا لاہور براستہ کراچی

کالج ختم ہونے کے بعد میں پاکستان جانا تو چاہتا تھا ، لیکن ابا جی کی شرائط پر نہیں ، اور میرا خیال تھا کہ مجھے ایک دو سال لگیں گے کالج کے بعد پاکستان جانے میں ۔ ابا کی شرائط کے ساتھ پاکستان  جانے میں...

View Article


قصہ پاک ٹی ہاوس کا

کراچی ائیر پورٹ پر جہاز سے باہر نکلتے ہی ائیر پورٹ کی بلڈنگ میں داخل ہوا ، سب سے پہلے استقبال ایک عجیب قسم کی بو نے کیا ، میں چلتے چلتے یہ ہی سوچ رہا تھا کہ یہ کس قسم کی بُو ہے جب اچانک پیچھے سے کسی...

View Article

سٹیل کا انڈر وئیر

ابو کو تو ہر کام کی جلدی پڑی رہتی ہے ، کئی دفعہ تو چڑ ہی ہونے لگ جاتی ہے وہ اپنی جلدی مچانے کے چکر میں کئی دفعہ مجھے بھی اچھا خاصا لتاڑ دیتے ہیں ، میری عادت ہے کہ ہر دفعہ وقت پر پہنچا جائے ، جلدی پہنچ...

View Article

پچھلا پیزا اچھا نہیں تھا، لیکن اس دفعہ پھر وہی بنا دیں۔

جب ابو نے دکان شروع کی تھی، تو مرغی کی دو بوٹیوں (بروسٹ) کی قیمت اتنی رکھی تھی کہ بمشکل پچیس سینٹ بچتے ہونگے، حرام گوشت کے حلال سے سستا ہونے کے باوجود بھی فرائیڈ مرغی کی دیگر دکانوں سے ہمارا گوشت بہت...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

انسانیت کا پَھٹُو پنا

کل ہی ایک کورین خاتونہ سے گفتگو ہو گئی، پوچھنے لگیں کہ کونسی دنیا کی مخلوق ہو، تو میں نے مخول مخول میں کہہ دیا کہ میں وہ ہی ایشائی کالکی بھرا بھورا ہوں جسکو تم کورین لوگ پسند نہیں کرتے، آنٹی کا پارہ...

View Article


حادثہ پنڈی اور ہمارا رویہ

میں انجنئرینگ کا طالب علم ہوں ، اور انجنئرینگ کے جس حصے کا مطالعہ کرتا ہوں اس میں حادثات ایک بڑا حصہ ہوتے ہیں جو نہ صرف اس خطے کی مجموعی حثیت پر بہت بڑا اثر پیدا کرتے ہیں بلکہ اس سے پیدا ہونے والی...

View Article

Image may be NSFW.
Clik here to view.

بنام فارہہ

کچھ عرصے سے جون ایلیا صاحب کو پڑھنے کا چسکا لگا ہوا ہے، کل انکی نظم بنام فارہہ پڑھی ، اور پھر بار بار پڑھی پھر اچانک پڑھتے پڑھتے دماغ میں شیطانی آئی اور بنام فارہہ اپنی ہی ایک نظم بنا ڈالی لیکن اسکو...

View Article


آج پھر

تیری آواز میں تلخیِ کی کھنک آج پھر اجنبی سب لوگ لگیں آج پھر زندگی سے دشمنی ہے آج پھر انتظارِ موت کریں آج پھر چاند بھی جکڑا جکڑا آج پھر قیدِ تنہائی کا قفس آج پھر پاگل پگل سی دنیا آج پھر وہ غم...

View Article

کہ پھر جام نوائی زندگی ہے

مجھے بیزارگی ہی میں خوشی ہے فقط آوارگی ہی زندگی ہے میں خود خواہش سے مرنا چاہتا ہوں کہ مرنے میں ہی میری زندگی ہے میں یوں قیدِ تنہائیِ زندگی میں عجب لاچارگی سے جی رہا ہوں کہ اب حاجت نوائے زندگی ہے کہ اب...

View Article


Image may be NSFW.
Clik here to view.

گورے بچوں کی خاندان میں شادیاں

پچھلے دنوں والد صاحب کے ایک دوست آئے ہوئے تھے ملنے کو، گھر والے انکے پاکستان گئے ہوئے ہیں، بیٹی کی ماشااللہ شادی ہے انکی اور ہماری دعا ہے کہ اللہ مبارک کرے، ویسے بھی آجکل ٹورانٹو میں لڑکیوں کی شادیوں...

View Article

کئی دفعہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟

میرے کمپیوٹر میں کچھ پوسٹس لکھی پڑی ہیں، جو میرے بلاگ پر ابھی تک شائع نہیں ہوئیں، میں انکو کبھی کبھی کھول کر دیکھتا ہوں، میں انمیں وہ جگہیں تلاشنے کی کوشش کرتا ہوں جہاں تبدیلیاں کر کے انکو شائع ہونے کے...

View Article

تیرے عشق میں کاہے غم

عالمِ مدہوشي ميں تجھ سے ملاقاتيں جو تھيں انکا تصور کر تو ليا تجھ سے جُدا اب کون ہو تجھ پر توکل کر تو ليا پھر سَر پہ ليا کيوں بوجھ ہو زندہ ہيں وقتِ عذاب ميں پھر مَر کے جِيا کچھ اور ہو دنيا کے رنگ و بو...

View Article
Browsing all 42 articles
Browse latest View live